ملی[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (شکر سازی) گنے کے رس کا میل جو رس کو گرم کرنے سے پھین کی شکل میں اوپر آکر جم جاتا ہے، پتوئی، پھوئی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (شکر سازی) گنے کے رس کا میل جو رس کو گرم کرنے سے پھین کی شکل میں اوپر آکر جم جاتا ہے، پتوئی، پھوئی۔